ہمیں یہ اطلاع دیتے ہوئے مسرت ہورہی ہے کہ روزنامہ منصف نے سارے ہندوستان میں اردو کے نمبر ایک اخبار کا موقف مسلسل برقرار رکھا ہے۔ آڈٹ بیورو آف سرکیولیشن (اے بی سی) نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ روزنامہ منصف کے قارئین کی تعداد یومیہ 12 لاکھ سے زیادہ ہے۔ ہم اپنی اس شاندار کامیابی کے لیے ہمارے پڑھنے والوں کی سرپرستی اور ہمارے مشتہرین کے تعاون کے شکر گزار ہیں۔